حسینؑ کا راستہ کیا ہے؟
اور کس کے لیے ہے؟
اور مومن کیسے بنتے ہیں؟
،ان سوالوں کا جواب صرف اُن لوگوں کو ملے گا جو
،اللہ کو راضی رکھنے کی چاہت رکھتے ہوں
جو نفس سے لڑائی کرنا جانتے ہوں۔
،ورنہ حسینؑ کا غم صرف ایک رسم ہے
کیونکہ اگر انسان کا اندر نہ بدلا تو باہر سے عزاداری کا کوئی فائدہ نہیں۔
یہ تو اندر سے حق پر قائم رہنے کا نام ہے۔
(راست)

0 Comments:
Post a Comment