Jahnam kya hai? | Islamic Deep Urdu Quote

Deep Islamic Urdu quote explaining Jahannam and spiritual reflection on Hell in Islam


 ہم اللہ کے دیکھنے سے ڈرتے ہیں،

 حالانکہ ڈرنے کی بات تو یہ ہے کہ کہیں انسان اللہ کی نظرِ رحمت سے محروم نہ ہو جائے۔ 

کیونکہ جسے اللہ اپنی رحمت کے لیے نظرانداز کر دے،

 وہ گویا جہنم میں گر چکا ہوتا ہے۔

(راست)

CONVERSATION

0 Comments:

Post a Comment