Pagal ki muhabat | 2 lines depressed love Urdu poetry
پاگل کی محبت
پاگل ہوں، یہ محبت کی زباں کیا جانو
یہ دل کی لگی، یہ جہاں کیا جانو
ریزہ ریزہ سی عقل لیے اپنے وجود میں
یہ دل کا دھڑکنا اور تیری دھودکار کیا جانو
(راست)
یہ شاعری ایک ایسے شخص کے لیے وقف ہے جسے معاشرہ "پاگل" کہتا ہے۔ حالانکہ وہ اپنے جذبات کو بیان کرنے یا مکمل طور پر سمجھنے کے قابل نہیں ہے، لیکن اس کے پاس بھی ایک دل ہے جو ہر دوسرے دل کی طرح دھڑکتا ہے۔ محبت، جو سب کے لیے یکساں ہے اور کسی فرق کو نہیں مانتی، اسے بھی چھوتی ہے اور اپنے نشان کے طور پر درد چھوڑ جاتی ہے۔ وہ اپنی تکلیف کی گہرائی کو بیان نہیں کر سکتا اور نہ ہی اس کے حدود کو سمجھ سکتا ہے، لیکن محبت کا درد اسکے اندر بھی اتنی ہی شدت سے رہتا ہے جتنا کسی اور کے دل میں جب کہ اسے صحیح سے انکار کا مطلب بھی نہیں معلوم