Dhoka | 2 lines best deep Urdu quote explanation

Dhoka | 2 lines best deep Urdu quote explanation


دھوکے کی دو قسمیں ہوتی ہیں۔
ایک وہ جو کوئی شخص تمہیں دے، 
اور ایک وہ جو تم خود کو دو
وہ جو کوئی شخص تمہیں دے اس سے
،دل 
اور جو تم خود کو دو اس سے غرور ریزہ
ریزہ ہو جاتا ہے۔
(راست)

CONVERSATION

0 Comments:

Post a Comment