Sham e Ghareeban | Muharram Poetry
شام غریباں
ہاتھ ماتم میں سبھی بلند ہو گئے
سادات کے خیموں میں جب آگ کے پیوند ہو گئے
امامت کو جب زینب(ع) نے پشت پہ سوار کرلیا
دشمن کو گماں ہوا، عباس(ع) پھر بقید حیات ہو گئے
ڈھونڈتی رہی سکینہ(ع) دشت میں حسین(ع) کو
مقتل تلک ائی تو، زخمی کان ہو گئے
دو قمیض لئےاصغر(ع) کے، نکلی جب خیموں سے رباب(ع)
لوٹنے کو انہیں قافلے تیار ہو گئے
پڑھ کے مصائب محمدﷺ کی آل کے، اے راست
پیٹا میں نےاپنا چہرہ، پر تیرےگال کیوں لال ہو گئے؟
(راست)
14 Best Islamic Sufi Urdu Quotes about Patience
صبر ایک پھول ہے اور اس کی پتیوں سے بننے والی مرہم زخموں کو کھا جاتی ہے۔
(راست)
صبر کی قدر کرو، کیونکہ صبر ایمان کا اظہار ہے۔
(راست)
صبر ایمان کے ساتھ ساتھ چلتا ہے۔
(راست)
صبر کرو کیونکہ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
(راست)
صبر انسان کو خدا کے نزدیک زیادہ قابلِ غور بناتا ہے۔
(راست)
صبر حکمت کی ایک نعمت ہے
(راست)
صبر بہتر فیصلے کرنے میں ایک آسانی ہے۔
(راست)
صبر کامیابی کے تخت پر بحفاظت پہنچنے کا ایک راستہ ہے۔
(راست)
Qasim | Muharram poetry in Urdu
Karbala | Urdu Muharram poetry
Qalandar | Sufi Urdu poetry
Muhabbat Aik Samandar hai | sufi poetry
Dua | Urdu 2 line Sufi Quote
Imaan sab say bari Dulat | Urdu sufi quote
Yakeen k Hisay | Islamic Sufi Quotes
Khuda Ka Noor | 2 line Sufi urdu poetry
Subscribe to:
Posts
(
Atom
)