Khuda Kahan Hai? | Sufi Quotes about God

Khuda Kahan Hai? | Sufi Quotes about God



 خدا کہاں رہتا ہے ؟

ٹوٹے ہوئے دل میں جب صبر کی پنیری پوٹنےلگے تو وہ روشنی جس کے نتیجے میں یہ آبیاری وقوع پذیر ہوئی ہے خدا اس میں ہی شاید کہیں رہتا ہے۔ مگر شرط یہ بھی ہے کہ ٹوٹا ہوا دل اپنے اصل سے واقف ہو۔

(راست)

CONVERSATION

0 Comments:

Post a Comment