Taweez (Amulet) – A Deep Urdu ghzal of Love, Pain, and Fate

 

A deeply emotional Urdu poem of love, pain, and destiny. “Taweez” by Raast reflects longing, heartbreak, and fading hope.

  تعویذ


چوکھٹ سے ٹھوکر بار بار لگ رہی ہے
قاصد ابھی سرراہ ہے اور جاں عذاب لگ رہی ہے 
تیرے خط پڑھ رہا ہوں 
سینے میں آگ لگ رہی ہے
بارش میں جل رہا ہوں
قسمت خراب لگ رہی ہے
آسماں کے بہت قریب ہوں
زمیں پہ گھڑی تمام لگ رہی ہے
یوں تو خط پہ تعویذ باندھا تھا اس نے مگر
روشن جو صبح تھی اب تاریک شام لگ رہی ہے

(راست)

CONVERSATION

0 Comments:

Post a Comment