subah ka bhula | sad urdu poetry

 

subah ka bhula | sad urdu poetry


 تیرا انتظار کروں گا، مگر شام تک نہیں 

محبت لاکھ صحیح ، پر تو صبح کا بھولا نہیں 

ہاں مان لیا تیری مجبوریاں ہیں بہت 

مگر یوں میرا دل توڑنا اور ملال بھی نہیں

(راست )

CONVERSATION

0 Comments:

Post a Comment