Barish | depressed short poetry

 Barish | depressed short poetry





 بارش کی بوندیں، ہواؤں کی خوشبو
کھوئی ہوئی یادوں کا پتہ دیتی ہے
رستے پہ چلتے اس کے قدموں کی رفتار
پھر کبھی لوٹ کر نہ آنے کا پتہ دیتی ہے
(راست)

CONVERSATION

0 Comments:

Post a Comment