Kahani | Romantic Urdu Love Poetry |
کہانی
تیرا دیدار جو ایک بار کر لیا
ایسا لگا کے نشہ کئی بار کر لیا
قاری تو نہ تھا میں
بس عشق میں تجھے یاد کرلیا
جنت سے تو کوئی خوشبو نہیں آئی
ارے ہاں! تیرا آنچل جو پاس کر لیا
جس پل میں تجھے سوچا نہیں
وہ پل ہی بیکار کر لیا
اتنی سی ہے بس راست کہانی
جہاں چاہا تماشا کر لیا
(راست)
0 Comments:
Post a Comment