Ashiq Aur Mehboob | 2 lines love life poetry

Ashiq Aur Mehboob | 2 lines love life poetry

 محبت میں عموماً ایک عاشق اور دوسرا محبوب ہوتا ہے

اس نسبت سے رشتہ بہترین چل سکتا ہے 

اور اس سے بھی ایک بہتر نسبت یہ ہے کہ جب دو لوگوں کو محبت ہو جائے

 اور دونوں ہی ایک دوسرے کے عاشق ہوں اور اگر دونوں ہی محبوب بن جائیں 

تو محبت تو شاید رہتی ہے مگر رشتہ چلے گا یا نہیں اس کی کوئی ضمانت نہیں

(راست )

CONVERSATION

0 Comments:

Post a Comment