mukamil dukh | urdu best life poetry quote

 

mukamil dukh | urdu best life poetry quote about sorrow

 انسان کو جب دکھ لگتا ہے تو انسان اس کیفیت کو مکمل محسوس کرتا ہے

، اطراف میں موجود باقی تمام احساسات وہ بھول جاتا ہے.

 جیسے کہ موسم کیا ہے ؟

کتنا حسین منظر ہے ؟

وقت کیا ہے ؟

کون موجود ہے آس پاس؟

اور اس دکھ کا دورانیہ ہر شخص کے لیے مختلف ہوتا ہے۔

جب کہ خوشی ہمیشہ کھو جانے کے ڈد کے احساس سے زندگی میں شامل ہوتی ہے 

(راست)

CONVERSATION

0 Comments:

Post a Comment