Sachi Muhabbat Kia Hae? best love urdu quote


 
Sachi Muhabbat Kia Hae? best love urdu quote



محبت  انسان کو تب تک نہیں ملتی جب تک وہ اسے سنبھالنے کے قابل نہیں ہو جاتا کیونکہ محبت ٹھر جانےکا نام ہے۔ اور اسےہی سچی محبت کہتے ہیں  پہلی محبت  ہی سچی محبت ہو یہ ضروری نہیں محبت سچی وہ ہوتی ہے جو ہمیشہ کے لیے ٹھہرجائے ہے۔ اور پہلی محبت اس لیے خاص ہوتی ہے کیونکہ ہم  محبت کے جذبےسے پہلی بار آشنا  ہوتے ہیں۔
(راست)



CONVERSATION

0 Comments:

Post a Comment