گٹھیا لوگ کون ہوتے ہیں ؟
ان کا تعلق کسی خاص نسل ،مذہب یا مملکت سے نہیں ہوتا ۔یہ ہر جگہ موجود ہوتے ہیں
انکی اولین ترجیح آپ کی زندگی میں موجود سکون کو ختم کرنا ہوتا ہے ۔
اس کام کو انجام دینے کے لیے یہ دن رات محنت اور لگن کے ساتھ بلا معاوضہ کام کرتے ہیں اور اکثر کامیاب رہتے ہیں ۔
یہ اپنا جانشین پیدا کئے بغیر وفات نہیں پاتے ۔
(راست)
0 Comments:
Post a Comment